Home / Pakistan / The Golden days of Pakistani Media
pak

The Golden days of Pakistani Media

pak-1

پاکستان کی مشہور پاپ سنگر نازیہ حسن اپنے بھائی زوہیب حسن کے ساتھ برطانیہ میں

pak-2

یہ تصویر 1982 میں اس وقت کھینچی گئی جب پاکستان کی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ جیت کر واپس اپنے گھر کو پہنچی-

 

pak-3

پاکستان کے مشہور کامیڈی شو ففٹی ففٹی کی ٹیم جس نے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں-

 

pak-4

پاکستان کے پہلے پاپ سنگرز میں شمار کیے جانے والے عالمگیر کی ایک یادگار تصوی

 

pak-5

یقیناً اگر آپ کو بتایا نہ جائے تو آپ ان شخصیت کو پہچان بھی نہیں پائیں گے جی کروڑوں دلوں کی دھڑکن معین اختر کی نوجوانی کی تصویر ہے-

 

pak-6

عمران خان پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ اپنی سالگرہ منا رہے ہیں

 

 


loading...

Paki video Collection & Job ads