Home / Pakistan / Famous Celebrities And Their Shocking Real Names
aiza khan

Famous Celebrities And Their Shocking Real Names

مشہور شخصیات اور ان کے چونکا دینے والے حقیقی نام

reema

پاکستانی فلم انڈسٹری کی مقبول ترین فنکارہ ریما خان کا اصلی نام ثمینہ خان ہے- فلمی اسکرین پر ریما ان کا تخلص ہے

 

veena-malik

ہمیشہ ہی تنازعات کا شکار رہنے والی معروف اداکارہ وینا ملک کا اصلی نام زاہدہ ملک ہے

 

samee-khan

پاکستانی ٹی وی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے سمیع خان حقیقت میں ایک طویل نام کے مالک ہے- سمیع خان کا اصلی نام منصور اسلم خان نیازی ہے

 

shaan

شان جنہیں پاکستانی فلموں کی جان قرار دیا جاتا ہے٬ کا حقیقی نام ارمغان شاہد ہے- لیکن آج دنیا انہیں صرف شان کے نام سے ہی جانتی ہے

 

aiza-khan

انتہائی قلیل عرصے میں پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں چھا جانے والی مقبول فنکارہ عائزہ خان کا حقیقی نام کنزہ خان ہے- اور کچھ عرصہ قبل ہی پاکستانی ڈراموں کے مشہور فنکار دانش تیمور کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں

 

saba-qamar

صبا قمر کے نام سے کون واقف نہیں٬ انہوں نے اسٹیج٬ ڈراموں کے ساتھ فلم انڈسٹری میں بھی اپنے فن کا لوہا منوایا- تاہم صبا قمر کا اصلی نام صباحت قمر زمان ہے

 

noor

پاکستانی فلموں سے شہرت حاصل کرنے والی نور سے کون واقف نہیں- لیکن نور کا اصلی نام سونیا مغل ہے-

 

 


Paki video Collection & Job ads